اہم خبریں جرائم

کراچی: نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: (2 جنوری 2018) قانون کےرکھوالےقانون شکن بن گے۔ نیوایئرنائٹ پرہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکارکوسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

نیوایئر پر پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرتے ہوئے فوٹیج سوشل میڈیا پرآگئی۔ گرفتار پولیس افسرنے فیس بک پرشواہد ہونےکے باوجود ویڈیوکو پرانا قرار دے دیا۔ ابتک نیوزپرخبرنشرہونےپرملزم نےاپنےاکاؤنٹ سےویڈیوڈیلیٹ کردی اورانکوائری افسرنےپولیس کوہدایت کی کہ جوجوڈیوائس پولیس افسرفیس بک یوزکرنےکےلیے استعمال کرتےہیں وہ برآمد کی جائیں اوران کافارنزک کرایاجائے۔

میڈیاپرخبرنشرہونےکےبعدآئی جی سندھ نےنوٹس لیتےہوئےپولیس افسرکومعطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نیب کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، ہاؤسنگ سوسائٹی کی کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار

 

Related posts

لاہور: زہریلی اسموگ کے باعث شہری آنکھوں کی جلن اورسانس کی بیماری میں مبتلا

shakir shaikh

کراچی:شاہ لطیف ٹاون سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

Zubair Ibrahim

مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے آئے تو دھر لیے جائیں گے، شیخ رشید

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More