کراچی میں ڈینگی وائرس جیسے نئے وائرل انفیکشن کا انکشاف

کراچی: ماہرین صحت نے کراچی میں ڈینگی وائرس جیسے وائرل انفیکشن کا انکشاف کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق شہر میں ایسے وائرس کے مریض آرہے جن کو ڈینگی کی علامات ہیں لیکن ان کا ڈینگی ٹیسٹ کرنے پر ان کا ڈینگی ٹیسٹ منفی آرہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایسے مریضوں میں وائٹ بلڈ سیل اور پلیٹیلیٹس بھی کم ہو رہے ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے یہ ڈینگی وائر س کا کوئی دوسرا ویرینٹ ہوسکتا ہے، اس معاملے پر مزید تحقیق جاری ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More