تازہ ترین
کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو کا نیا ٹریلر جاری

کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو کا نیا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک: (24 جولائی 2017) جنگ اور تباہی کے مناظر سے بھرپور ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی: ورلڈ وار ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گیم رواں برس 3 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

جنگ اور تباہی کے مناظرسے بھرپور وڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی: ورلڈ وار ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سلیج ہیمر گیمز کے پروڈیوس کردہ ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ کو 2003ء میں متعارف کرایاگیا تھا۔

خوف و دہشت اور پُرخطر راستوں سے بھرپور گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ سیریز کا چودہواں حصہ پلے اسٹیشن فور کیلئے موزوں ہے، جس میں ملٹی پلیئر ز حب کا آپشن بھی موجود ہے۔ یہ وڈیو گیم رواں برس 3 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستانی فیچر فلم ’’یلغار‘‘ کا ویڈیو گیم ریلیز

گلوکارہ شکیرا پر ویڈیو گیم متعارف

 

Comments are closed.

Scroll To Top