نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود1.50 فیصد بڑھادی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 1.50 فیصد بڑھادی، جس کے بعد بنیادی شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی۔

اس قبل شرح سود 12.25 فیصد تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More