بجلی ننانوے پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا کا بجلی ننانوے پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ،منظوری مالی سال دو ہزار اکیس کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔

نیپرا کا بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ،منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے نوٹیفکیشن کیلئے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔ صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More