بجلی کی قیمت میں3روپے10 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تین روپے دس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،سی پی پی اے نے تین روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

نیپرا نے یکم فروری 2022کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی،اطلاق صرف فروری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More