پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی رہی۔

مارکیٹ 206 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 333 پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طور پر 353 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 230کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 96کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 46,746 جبکہ کم ترین سطح 46,275 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More