پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ 289 پوائنٹس کی کمی سے 44,514 پر بند ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکےتیسرے روز منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ 289 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار514 پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 367 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 225کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ115کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More