پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں

پاکستان کی مشہور اور منفرد گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اُن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

معروف گلوکارہ نے بے شمار نغمے، گیت، غزلیں اور ترانے گائے جو زبان زد عام ہوئے۔ نیرہ نور نے دو ہزار اکہتر سے دو ہزار بارہ تک اپنی آواز کا جادو جگایا۔ ان کی مسحور کن اور سحر انگیز آواز سننے والوں کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More