تازہ ترین
نواب شاہ: مسافر کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق، 15 زخمی

نواب شاہ: مسافر کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق، 15 زخمی

نواب شاہ: (29 جولائی 2020) سکرنڈ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15شدید زخمی۔

نواب شاہ میں سکرنڈ قومی شاہراہ پر مسافر کوث الٹ گئی۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ پندرہ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مسافر کوچ ڈیرہ غازی خان سے کراچی جارہی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top