اسلام آباد: وزیر اعظم کو موصول مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو موصول مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے جس میں مبینہ دھمکی آمیز خط کا جائزہ لیا جائیگا۔ذرائع نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے بلائے جانے کا امکان ہے