قومی اسمبلی اجلاس کل دن بارہ بجے طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کل دن بارہ بجے طلب کرلیا گیا ۔ ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی ۔

قومی اسمبلی اجلاس کل دن بارہ بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ نو منتخب اسپیکر بھی اپنے عہدے کا حلف لیں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More