کراچی میں نسلہ ٹاور کے بلڈنگ پلان کی منظوری دینے کا مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کرلیا گیا،ایس بی سی اے اور سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ سپریم کورٹ کے حکم پر درج کیا گیا۔
ایف آئی آر سیل، سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائیگی، پلان کی منظوری کے وقت موجود افسروں کا تعین کرکے نامزد کیا جائیگا۔