اسرائیلی وزیراعظم آج یو اے ای کا دورہ کریں گے

اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم کل ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے بھی ملاقات کریں گے۔

گزشتہ سال سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More