قومی اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔اجلاس شروع ہوتے ہی شاہ محمود قریشی نے دوبارہ تقریر شروع کر دی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More