تازہ ترین
مظفر آباد: مسافر وین الٹنے سے تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

مظفر آباد: مسافر وین الٹنے سے تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

مظفرآباد: (12 ستمبر 2020) آزاد کشمیر کے علاقے وادی جہلم میں ریشیاں کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

وادی جہلم آزادکشمیر میں ریشیاں کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔ موقع پر موجود مقامی افراد اور ریسکیو نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہٹیاں بالا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top