اہم خبریں تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر ہیڈ لائن

سری نگر: پاکستانی پرچم لہرانے پرحریت رہنما مسرت عالم گرفتار

کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ نے ریلی میں پاکستانی پرچم لہرانے پرحریت رہنما مسرت عالم کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی پولیس نے حریت رہنما مسرت عالم کو سری نگر میں گرفتار کرلیا ہے۔ جنہیں گزشتہ روز ریلی میں پاکستانی جھنڈا لہرا کی وجہ سے ان کے گھر میں نظر بند کیا گیا تھا۔ مسرت عالم کوگرفتار نہ کرنے پر بی جے پی نے کابینہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ بڈگام پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے مقدمے میں حریت رہنما کیخلاف ایک سوبیس بی، ایک سوسینتالیس ،تین سو اکتالیس ،تین سوچھتیس اور اور چارسوستائیس کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

Related posts

طالبان نے افغان صوبے جوزجان کے ضلع پر قبضہ کرلیا

Abuzar Usama

ہیلی کاپٹر حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، تمام شہدا کے جسد خاکی مل گئے

login web

رائیونڈ: بابری ڈکیت گینگ سرغںہ سمیت گرفتار

razi ullah

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More