کرناٹک ہائیکورٹ سے باحجاب طالبات کو ریلیف نہ مل سکا،کرناٹک ہائیکورٹ کی سنگل بینچ نے معاملہ لارجر بینچ کو بھجوادیا،عدالت کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کسی بھی عبوری حکم کا فیصلہ لارجر بینچ کے پاس ہوگا،باحجاب طالبات کو کالجز میں داخل سے روکنے پر عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔