ایم کیو ایم کا کل سینیٹ میں الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرابادمیں کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا ۔

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی اجلاس میں شہری سندھ اور بالخصوص کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئےسینیٹ میں کل ہونے والے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More