ایم کیوایم کے رہنما آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرس آج چار بجے اسلام آباد میں ہوگی ۔ایم کیوایم کے کنوینئر مقبول صدیقی رابط کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرس کریں گے ۔

پریس کانفرنس سے قبل ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس دوپہر دو بجے بہادرآباد مرکز پر ہوگا،جس کی صدارت کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بذریعہ اسکائپ کریں گے،اجلاس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے،پریس کانفرنس میں اپوزیشن رہنما بھی شریک ہوں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More