کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 47 پیسے کے اضافے سے 175.39 سے 175.86پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر20پیسے کے اضافے سے177.30 سے177.50 پر پہنچ گیا۔