موربیئس بلڈ تھرسٹ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم اٹھائیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی ایک ایسے بائیو کیمسٹ کے گرد گھومتی ہے جو خون کی بیماری کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ کوشش اسے خونیں درندے میں بدل دیتی ہے۔ فلم 28جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More