ہالی ووڈ فلم مون فال کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم مون فال کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم اگلے برس چار فروری کو پیش کی جائے گی۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پراسرار قوت کے ذریعے چاند کو اپنے مدار سے باہر کرنے اور زمین کے ساتھ تصادم کے راستے پر جانے کے بعد دنیا کو خطرے میں پڑجاتی ہے۔ اثر سے صرف ہفتوں پہلے ہی ایک گروپ کو چاند کے راستے کو درست کرنے کی کوشش میں خلا میں بھیج دیا جاتا ہے۔

فلم میں ہیلی بیری خلاباز کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں پیٹرک ویلسن، سٹنلے ٹوسی، جوش اور جان بریڈلے شامل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More