اب تک اسپیشل اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر

اکیسیوں صدی کا سب سے مختصر ترین چاند گرہن کل ہوگا

اکیسیوں صدی کا سب سے مختصر ترین چاند گرہن کل ہوگا

اکیسیوں صدی کا سب سے مختصر ترین چاند گرہن ہفتے کو ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیاجاسکے گا۔

ناسا کے مطابق چاراپریل کو اکیسویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن ہو گا۔ گرہن کے وقت چاند مکمل طور پر لال ہوجائے گا۔ اس طرح کا چاند گرہن کو بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔ گرہن سہ پہر تین بجکر سنتالیس منٹ پر شروع ہو گا تاہم شام ساڑھے سے سات بجے تک یہ چاند کو مکمل طور پر ڈھانپ لے گا ۔ یہ صورت حال دو منٹ تک رہے گی اورسات بجکر بتیس منٹ پر گرہن ختم ہو نا شروع ہو جائیگا۔ بلڈ مون کا دورانیہ صرف پانچ منٹ ہوگا۔ پاکستان میں یہ نظارہ ہفتے کی شام چھ بجکر انچاس منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔

چیف میڑولوجسٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ درحقیقت مریخ زمین سورج اور چاند کے درمیان میں آرہا ہے۔ تو سورج کی روشنی مریخ سے منعکس ہو کر چاند پر پڑے گی۔ اس لیے یہ ایک سرخ گولے کی صورت میں تبدیل ہو جائے گا ۔

سرخ رنگ کے چاند کو پاکستان سمیت جنوبی امریکہ،افریقہ ،جنوبی یورپ اور ایشیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جائے گا۔

Related posts

ملتان: باپ کو قتل کرنے والے بدبخت بیٹے کو عدالت نے سزائے موت سنادی

Hassam Alam

امریکی تاریخ میں پہلی بارپاکستانی نژادمسلمان وفاقی جج نامزد

Abuzar Usama

شیخوپورہ، کار اور منی ٹرک میں تصادم، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More