لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو علامتی وزیراعلیٰ بننے پر طنزیہ مبارکباد دی ہے۔
قاف لیگ کے رہنما سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نون لیگ ک ےرہنما حمزہ شہباز کو علامتی وزیراعلیٰ بننے پر طنزیہ مبارکباد دی
مونس الہیٰ نے اپنے ٹویٹ میں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو فلیٹیز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر مبارک ہو۔