محسن بیگ مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد:سینئر صحافی محسن بیگ اور ملازمین کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرانسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔محسن بیگ کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

صحافی محسن بیگ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر اےٹی سی میں پیش کیا گیا ،محسن بیگ کو مزید3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ محسن بیگ کے2 گھریلو ملازمین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More