مودی کا مقبوضہ کشمیر کادورہ، وادی میں مکمل ہڑتال

سرینگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کادورہ کے موقع پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق مودی اتوار کو مقبوضہ کشمیر کادوروزہ دورہ کررہے ہیں۔ اس موقعے پر سیکیورٹی بڑھاکر غیراعلانیہ کرفیولگادیا گیاہے۔ مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنھے کے بعد پہلی بار دورہ کررہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More