مودی کے یار ہمیں قومی سلامتی کا درس دے رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مودی کوگھر بلانے والے ہمیں قومی سلامتی کا درس دے رہے ہیں ۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ مودی کوگھر بلانے والے ہمیں قومی سلامتی کا درس دے رہے ہیں ۔ کچھ ہفتوں سے اپوزیشن نے طوفان کھڑا کیا ہوا تھا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لیگی رہنما خواجہ آصف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جواپوزیشن اپنےبندےکرسی پرنہیں کھڑا کرسکتی حکومت کیاگرائےگی؟۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More