مودی نے تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان کردیا

نئی دہلی:نریندرمودی بھارتی کسانوں کےخلاف تینوں متنازع قوانین واپس لینے پر مجبور ہوگئے اورتین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان کردیا۔

بھارتی وزیراعظم مودی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ حکومت نے تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے کسانوں نے زرعی قوانین کےخلاف نومبر دوہزار بیس سے حکومت کے خلاف تحریک شروع کررکھی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More