فوجی قیادت کا افغانستان زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج افغان عوام کو ہرممکن امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان میں گزشتہ رات 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 950 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More