وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم سےچیئرمین سینیٹ اوروزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی ترقی اور صوبے میں حالیہ سیلاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور صوبے میں حالیہ سیلاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم نے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے اقدامات کی ہدایت کی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More