مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ رویت زونل کمیٹیاں صوبائی دارالحکومتوں میں شوال کا چاند دیکھیں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More