صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم ملکی امور پر صدر مملکت سے مشاورت بھی کی۔ملاقات میں چاروں صوبوں کےگورنرز کی تقرری سمیت آئینی امور پر بات چیت ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More