اینٹرٹینمنٹ تازہ ترین نیوز ٹکر

فلم میٹرکس ریسریکشنز کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: فلم میٹرکس ریسریکشنز کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، 22 دسمبر کو فلم بڑے پردے کی زینت بنے گی

میٹرکس کے اس سیکوئل میں کچھ نئےاداکار بھی نظر آئیں گے جو کہ پچھلی فلموں میں کاسٹ نہیں تھے، ان اداکاروں میں پریانکا چوپڑا، نیل پیٹرک، اور جوناتھن گروف شامل ہیں۔ یہ تین منٹ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے ایک گھنٹے کے اندر اس کو گیارہ ملین لوگوں نے دیکھا، دی میٹرکس ریسریکشنز تھیٹرز پر 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Related posts

پاکستان ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس 2020 سے باہر

Beenish Umer

این اے 131 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

shakir shaikh

فیاض الحسن چوہان کی بلاول بھٹو پر شدید تنقید

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More