سینکڑوں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوابول دیا

سینکڑوں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوابول دیا اور عبادت کرنیوالوں کو تشددکا نشانہ بنایا،انتہا پسندوں نےیروشلم ڈے کے موقع پر یہودی فلیگ مارچ کےدوران مسجد میں اسرائیلی جھنڈے لہرائے اور فلسطینیوں کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

فلسطینیوں نےاسرائیلی شہریوں کی جانب سے عبادت کے لیے آئے افراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنانےکے خلاف احتجاج کیا۔اسرائیلی فورسزاورفلسطینیوں میں جھڑپ ہوئی، اسرائیلی فورسز کی جانب سے متعدد افراد گرفتار کرلیےگئے، فلسطینی ریڈکریسنٹ سوسائٹی نے اسرائیلی فورسزسے جھڑپوں میں اناسی فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More