اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کو اسکینڈ لائزکرنے کے مبینہ الزام میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں مریم نواز اورشاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ سنا دیا ۔
لیگی رہنما مریم نواز، شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔