مریم نواز آج راجن پور اور جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آج راجن پور اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں کر کے ان کے مسائل معلوم کریں گی اور انہیں امدادی سامان بھی فراہم کریں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون ہرآفت میں ماضی کی طرح عوام کے ساتھ کھڑی ہے، عوام کی خدمت کے لیئے ہر وقت حاضر ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More