لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےاپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میرے بیٹےکی شادی ہمارا پرائیویٹ اور فیملی پروگرام ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہرماں کی طرح چاہتی ہوں اس خوشی کو سیاسی مداخلت کےبغیرمناؤں۔ میڈیاسمیت ہر کسی سےدرخواست ہےکہ میرےخاندان کی پرائیویسی کاخیال رکھیں۔