‏عمران حکومت نے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے کئے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ‏عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگے پیٹرول اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔ مہنگائی نے پچھلے چار سال سے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں۔ ان شاءاللہ مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More