کامیڈی سیریز “مین ورسز بی” 24 جون کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس: مذاح کے بادشاہ کی نئی کامیڈی سیریز نیٹفلکس پر جادو جگانے کو تیار، مسٹر بین کی “مین ورسز بی” چوبیس جون کو جلوہ دکھانے آرہی ہے۔

مسٹر بین کو مکھی نے تنگ کرکے رکھ دیا،اٹکنسن مسٹر بین کے طور پر اپنے مشہور کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں،بومبنگ ڈیڈ ٹریور جو اپنے آپ کو ایک خوبصورت حویلی میں بیٹھنے کے دوران شہد کی مکھی کے ساتھ جاری جنگ میں جکڑے ہوئے پاتا ہے،کون جیتے گا اور اس عمل میں کیا ناقابل تلافی نقصان ہو گا یہ فلم دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔کامیڈی سیریز “مین ورسز بی” 24 جون کو نیٹفلکس پر دکھائی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More