ملالہ یوسف زئی کا نکاح ہو گیا

برمنگھم : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا نکاح ہو گیا۔

ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میں آج نکاح کے بندھن میں بندھ گئی۔ نکاح کی مختصر تقریب برمنگھم میں ہوئی۔

انہوں نے لکھا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے کیونکہ عصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔ برمنگھم میں دونوں فیملیز کی موجودگی میں نکاح کی چھوٹی سی تقریب ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More