ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید دس روپے کا اضافہ

کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دس روپے کا اضافہ ہو گیا،جس کے ایل پی جی کی قیمت دو سو بیس روپے پر پہنچ گئی۔

صدر کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز الائنس عمران فاروقی کہتے ہیں ملک میں گیس کی کمی نہیں جان بوجھ کر بحران پیدا کیا جارہا ہے۔

عمران فاروقی نے کہاکہ ایل پی جی قیمت بڑھنے میں مافیا ملوث ہے اوگرا کو چاہیئے کہ فوری انکے خلاف کاروائی کرے۔

صدر کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز الائنس کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے فوری اقدامات نہ کئے تو آئندہ دنوں میں ایل پی جی قیمت میں مزید اضافہ ہوجائیگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More