ایل این جی کی قیمتوں میں معمولی کمی

اسلام آباد:اوگرا نے نومبر کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اوگرا نے نومبر کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی ۔

سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.1037 ڈالر کمی کی گئی ، جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.1021 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی۔

سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.6791 ڈالر فی یونٹ مقرر کی گئی ہے جبکہ ۔سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.4259 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More