تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر پاکستان

لاہور:پولیس نے شراب فروشوں کو گرفتارکرلیا، 500بوتلیں برآمد

لاہور(20دسمبر،2017)لاہور کی بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین شراب فروشوں کو گرفتار کرلیاہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے شراب کی500 بوتلیں برآمد کرلی گئی ہیں.

پولیس نے بتایا ہے کہ شراب فروش ہومیوپیتھک ڈائیلوشن سے شراب تیار کرکےفروخت کرتے تھے۔پولیس نے ملزمان کو زہریلی شراب تیار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق تیار کی جانے والی شراب 25دسمبر کو فروخت کی جانی تھی،تھانہ بادامی باغ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی: اے سی ایل سی کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم گرفتار

شیخوپورہ :ضلع کچہری میں فائرنگ سے پیشی کیلئےآنیوالے 2افرادجاں بحق

Related posts

صوفی عمران، حاجی زرداری کو حکمران دیکھنا چاہتے ہیں تو اعتراض نہیں

razi ullah

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر

shakir shaikh

آصف علی زرداری کی ملتان میں دعوت ولیمہ میں شرکت

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More