لاہور ہائیکورٹ کا 16 اپریل کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا حکم

لاہور :ہائیکورٹ نے پنجاب اسمب لی اجلاس کی طلبی اور وزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی جانب سے سولہ اپریل سے قبل الیکشن کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی طلبی اوروزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئےدائردرخواستوں پرمحفوظ فیصلہ جاری کردیا

چیف جسٹس نےڈپٹی اسپیکراورحمزہ شہبازکی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے حکم دیا کہ ڈپٹی اسپیکر 16 اپریل کو وزیراعلیٰ کا انتخاب کروائے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More