لاہور ہائیکورٹ کا میشاء شفیع کے ہتک عزت دعوے پر کارروائی کا حکم

لاہور :ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کو گلوکارہ میشاء شفیع کے ہتک عزت دعوے پر کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سیشن عدالت کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کو میشاء شفیع کے ہتک عزت دعوے پر کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سیشن عدالت کے حکم امتناع کے خلاف درخواست منظور کرلی

سیشن عدالت نے علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روک دی تھی جس پر میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More