گزشتہ ماہ اکتوبر 22 بے گناہ کشمیری بھارتی فوج کا نشانہ بن گئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ ماہ اکتوبر میں قابض فوج نے بائیس کشمیریوں کوشہید کیا۔

کشمیر میڈیا کے ری سرچ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ کشمیری جعلی مقابلوں اور بھارتی فوج کے تحویل میں شہید کئے گئے۔ اکتوبر کے دوران مظاہروں پر فائرنگ سے بارہ کشمیری زخمی ہوگئے۔ اسی عرسے کے دوران بھارتی فوج نے گیارہ سو چالیس کشمیریوں کو گرفتار کیا جبکہ چھ گھروں کو مسمار کردیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More