تازہ ترین
تیز رفتار ٹرک بازار میں جا گھسا، متعدد دکانیں تباہ

تیز رفتار ٹرک بازار میں جا گھسا، متعدد دکانیں تباہ

لکی مروت:(29 جون 2020) تیز رفتار ڈمپر درہ پیزو بازار میں جا گھسا متعدد دکانیں تباہ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لکی مروت کے علاقے درہ پیزو بازار میں تیز رفتار ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث بازار میں جاگھسا جس کے نتیجے میں متعدد دکانیں مکمل طور پر تباہ اور بجلی کے پول گرگئے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Comments are closed.

Scroll To Top