تازہ ترین
تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، شوہر، بیوی اور دو بچے جاں بحق

تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، شوہر، بیوی اور دو بچے جاں بحق

لاہور : (26 جولائی 2020) سندر میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق۔

لاہور میں سندر کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق ہو گئے جن کی شناخت منیر، شکیلہ، حماد اور فاظمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

Comments are closed.

Scroll To Top