لاہور کے علاقے انارکلی دھماکے کی تحقیقات جاری

لاہور کے علاقے انارکلی دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکے کے لیے دو سہولت کار اور ایک دہشتگرد انارکلی پہنچے۔ دہشتگرد نے بیگ بنک کے سامنے رکھا اور سرکلر روڈ پر چلا گیا۔ دوسری جانب دھماکے کی جگہ کی جیوفینسگ مکمل کر لی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق جیو فینسنگ کے زریعے مشکوک نمبر شارٹ لسٹ کرلئے گئے ہیں۔ مشکوک اورشاٹ لسٹ کئے گئے نمبروں پرآج سے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More